حوزہ/ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں "امت واحدہ، مشترکہ تقدیر" کے عنوان سے اسلامی مکالمے کی کانفرنس منعقد ہوئی۔ یہ کانفرنس مصر کی جامعۃ الازہر، بحرین کی اعلیٰ اسلامی امور کونسل اور مجلس حکمائے مسلمین کے زیر اہتمام منعقد کی گئی۔ اس موقع پر مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین شہریاری نے بھی شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha